اہم اعلان
جامعہ دارالعلوم سوات میں کل وقتی نگرانِ دارالاقامہ کی آسامی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تمام خواہش مند حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ درخواست صرف آن لائن فارم کے ذریعے قبول کی جائے گی۔ براہِ کرم فون پر یا ذاتی طور پر درخواست دینے کے بجائے درج ذیل ویب سائٹ پر جا کر فارم مکمل کریں: صرف وہی امیدوار زیرِ غور لائے جائیں گے جنہوں نے آن لائن فارم مکمل طور پر پر کرکے جمع کروایا ہوگا۔

آن لائن ریکروٹمنٹ سسٹم

اپنے مستقبل کو روشن بنانے کے لیے ہمارے جدید اور شفاف آن لائن سسٹم کے ذریعے اپلائی کریں

Official Poster

موجودہ آسامیاں

اپنی مطلوبہ آسامی کا انتخاب کریں اور آن لائن اپلائی کریں

سکول سیکشن Job Image

English Language Tutor

Jamia Public High School
آخری تاریخ: 16 Aug 2026
شرائط و تفصیلات:

REQUIREMENTS & QUALIFICATIONS Master’s Degree in English Literature, Linguistics, or a related field. MPhil preferred. Proven experience in teaching or tutoring Secondary/High School English. Excellent spoken and written English communication skills. Strong command of English grammar, vocabulary, reading comprehension, and spoken fluency. Excellent classroom management and time-management skills. Ability to create an interactive, supportive, and disciplined learning environment. Passion for student development and academic growth.

آن لائن اپلائی کریں